الیکشن کمیشن دیکھ لے کہ بلے کے بغیر انتخابات کی صرف اتنی ہی اہمیت اور ساکھ بچتی ہے۔ محترم عمران ریاض خان نے ٹوئٹر پر ایک پو ل کروایا کہ ...
الیکشن کمیشن دیکھ لے کہ بلے کے بغیر انتخابات کی صرف اتنی ہی اہمیت اور ساکھ بچتی ہے۔
محترم عمران ریاض خان نے ٹوئٹر پر ایک پو ل کروایا کہ
"اگر بلّا بیلٹ پیپر سے نکل گیا تو آپ کس کو ووٹ دیں گے؟
١۔ مولانا فضل الرحمن (نتیجہ ١ ٪)
٢۔ نواز شریف (نتیجہ ٥٪)
٣۔ آصف زرداری (نتیجہ ١ ٪)
٤۔ کسی کو بھی نہیں (نتیجہ ٩٣ ٪)
١٧٧٧٦١ ووٹ کاسٹ ہوئی ١٤ گھنٹے اور ٢١ منٹ میں۔
یعنی یہ ٩٣ فیصد لوگ اب صرف عمران خان کو ووٹ دینا چاہتے ہیں۔ اسی سے ملتاجلتا نتیجہ پاکستان کے بہت سے سینئر صحافی اور سیاسی آفیشل ٹوئٹر ہینڈلز سے بھی ہوچکے ہیں۔ جس کا صاف مطلب پی ٹی آئي کی جیت اور اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی ایسا الیکشن ہونے نہیں دے گی۔ اسی لئے ٨ فروری ٢٠٢٤ کا الیکشن نہیں ہوگا یہ طے ہیں۔"
No comments