توجہ فرمائے پیچلھے جمعہ کی بات ہے کہ چھوٹی بیٹی کی طبعت تھوڑا خراب تھا تو دن کے تقریبا 11بجے سول اہسپتال کوئیٹہ لیکر گیا (جہاں گاینی وارڈ ک...
توجہ فرمائے پیچلھے جمعہ کی بات ہے کہ چھوٹی بیٹی کی طبعت تھوڑا خراب تھا تو دن کے تقریبا 11بجے سول اہسپتال کوئیٹہ لیکر گیا
(جہاں گاینی وارڈ کے سامنے ایک این جی اوز کا سیٹپ بنا ہے جو میرے خیال سے عرب امارات کے طرف سے بنا ہے CHILDLIFE کے نام سے )
ٹوکن لیا بچے کا وزن کیا ڈاکٹر سے چیک اپ کرائی تو ڈاکٹر نے چار قسم کے سیرپ لکھ دی
syp Brufin
syp Rigix
syp IV dreel
syp Cefspan
کہاں کہ کوئی مسئلہ نہیں میڈیسن ایک ہفتے تک پھلاو ٹھیک ھوجائی گیی تو بچے کو گھر لیکر ایا میڈیسن دی
مگر افاقہ نہیں ھوا رات کو شدید قسم کی کانسی اور سانس پھولنا شروع ھوا بچے کو تو رات کے 2بجے دوبارہ اسی جگہ childlif وارڈ لیکر گیا تو بچے کو چیک اپ کیا اور بچے کو وارڈ میں ایڈمیشن دی بچے کو ایکسیجن لگایا کیلونا لگایا اور مختلف انجکشن اور ڈرپ لگانا شروع کیا
کچھ میڈیسن لگانے کے بعد تقریبا رات کے 3بج کر 40منٹ پر ایک ڈرپ لگایا اور کہاں کہ یہ 24 گھنٹے میں ختم ھوجائے گی چلو ٹیھک ہے انتظار کرتے ہے صبح کوئی 9بجے کے قریب بچے کی کیلونا اوٹ ھوا تو ڈرپ کے پائپ میں خون ایا تو اسٹاپ کو متوجہ کہ کیلونا اوٹ ہوا یا کوئی اور مسئلہ ہے کہ خون ڈرپ سیٹ کے پائپ میں ایا کہاں کوئی مسئلہ نہیں ڈرپ تیز کیا اور خون کو ڈرپ واٹر کا پریشر دیا اور کہاں کہ 5منٹ بعد واپس میں نارمل لیول پر ڈریپ لگادونگا اپ بے فکر رہے اور باہر جائے چائلڈ وارڈ میں لوگوں کا انا جانا نہیں میں باہر ایا کوئی 30منٹ بعد ایک عورت ائی کہاں کہ اپ کے بچے کی حالات بہت خراب ہے جلدی جائے میں باگم باگ وارڈ گیا بچے پر نظر پڑی بچی فٹبال کی طرح سوجھی تھی سانس روکھی ھوئی اور منہ ناک سے گلابی کلر کے جاگ نکل رہا ہے پوچھا یہ کیا ھوا تو محترم ڈاکٹر صاحب فرمانے لگئے کہ اپ کی بچی کے سینے میں پانی ہے نمونیا ہے کالئ کانسی ہے پتہ نہیں کیا کیا فرمانے لگا ایک گھنٹے پہلے کچھ نہیں تھا مگر جب ان کے حوالے کیا تو یہ تمام بیماری اگیی بچی میں اور سوجھن اور سانس کا پھولنا بونس میں ملا
اچانک ڈرپ پر نظر پڑی ڈرپ خالی ہے ڈاکٹر کا توجہ دلایا کہ یہ ڈریپ تو 24 گھنٹے میں ختم ھونا تھا یہ 3گھنٹے میں کیسے ختم ھوا اب مہاجرہ سمجھ ایا کہ بچی کو اتنے بیماری ایک ساتھ کیسے لگایا محترم نے اسٹاپ کو کو اواز دی نرس اہیڈ ائی چالاکی شروع کی کہ اس سے کچھ نہیں ھوتا یہ تو خوارک کے لیے ہے یعنی کہ چور کوتوال کو ڈانٹٹے والا معاملہ شروع ھوا اس دوران اس واورڈ میں4 بچے ایکسپائر ھوئے انکی غیر زمہ دار رویے کی وجہ سے اعلئی احکام سے درخواست ہے کہ یہ اناڑی اسٹاپ کو فارغ کریں زمہ دار اسٹاپ لگائے جو بچوں کی زندگی سے نہ کھلیے دوستوں سے گزارش ہے کہ پوسٹ کو اگئے شیر کریں تاکہ اعلئئ احکام تک پہنچ سکئے
Urgent medical alert from Civil Hospital Quetta highlights lapses in healthcare standards. Advocacy needed for accountability and improved patient care.
In a distressing turn of events, last Friday witnessed a concerning incident at Civil Hospital Quetta, underscoring the critical need for improved healthcare standards. The gravity of the situation unfolded when a little girl was brought to the hospital due to health complications.
No comments