پاکستان میں صوبۂ سندھ کو جس طرح آصف ذرداری کے 15 سالہ دور نے نقصان پہنچایا ہے، اتنا تو کسی اور صوبے کو شاید ہی پہنچا ہو۔ آج یہ ٹویٹ جب نظر...
پاکستان میں صوبۂ سندھ کو جس طرح آصف ذرداری کے 15 سالہ دور نے نقصان پہنچایا ہے، اتنا تو کسی اور صوبے کو شاید ہی پہنچا ہو۔ آج یہ ٹویٹ جب نظر سے گزرا تو ہم اپنا غم بھول گئے۔
بچّو ں کا یہ کلاس روم جس کا رنگ روغن بھی خراب، بچّہ اس جیل کے فرنیچر نما بینچ ، بوسیدہ کپڑے اور پھٹی ہوئی شلوار کہ بس شرم گاہ کا پردہ بھی کسی حد تک۔ اور مسکر ا رہاہے۔ یہ بچّہ ہمارے مستقبل کی تصویر ہے، یہ وہ قتل ہے جو ہمارے حکمرانوں نے کیا ہے۔ میرے طرف سے صرف بدعائیں ہیں کہ اللہ اس کرپٹ نظام اور اس کی بے حسی کے محافظوں کو دنیا میں رسوا کر، اتنی کی قبر کا نشان بھی باقی نا رہے اور آخرت کا اجر بھی انہیں یذید کے پڑوس میں دے۔ ملوکیت کی یہ بھیانک شکل، کہ ہماری غیرت بھی مرگئی ، ہماری خدّاری سوگئی ۔ احساس اس سندھ کی قوم کا کیا کریں؟۔ جہاں عوام غریب و مفلس ولاچار۔ نا نظریہ ہے نا اختیار۔ بے روزگاری، بھوک اور افلاس۔ بیمار زہن، بے حس نظام۔ لعنت ہے اس ترقّی پر جو اس اپنے بچّوں کو ولایت میں پڑھائے اور ہمارے بچّوں کو یوں تل تل کرکے مارے۔
Check out this tweet
Check out this tweet
No comments