Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Grid

GRID_STYLE

Hover Effects

TRUE

Latest:

latest

اردو میں بلاگ لکھوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں

  اردو ہماری خوبصورت زبان ہے، آج بھی اردو لکھنے والوں کی تعداد کم ہے، میں کسی تعلیمی ادارے یا علاقے کو دوش نہیں دوں گا۔ لیکن اس میں قصور ہم ...

 


اردو ہماری خوبصورت زبان ہے، آج بھی اردو لکھنے والوں کی تعداد کم ہے، میں کسی تعلیمی ادارے یا علاقے کو دوش نہیں دوں گا۔ لیکن اس میں قصور ہم سب کا ہے۔ جب بھی اردو کی بات ہوتی ہم اسے انگریزی کے زاویے جانچتے ہيں۔ جبکہ ہر زبان کی خوبصورتی اس کے بولنے والوں سے ادیب و شعراء کی تخلیق سے ہوتی ہے۔ آج بھی جو اردو میں بات کا مزا ہے وہ کسی اور زبان سے ہم تک نہیں پہنچ سکتا۔ اردو میں نثر ، مضمون نگاری، رسم الخط کی تخلیق آج بھی پڑھنے والوں میں گہرا اثر مرتب کرتی ہے اور جس طرح سے پاکستان اور بھارت میں انگریزی کے چاہنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ، اسی تیزی سے فری لانسنگ اردو سروسز کی ضرورت میں بھی ہوا ہے۔ مجھے افسوس ہوتا ہے جب نوجوان نسل کو اردو میں گنتی تک نا آئے لیکن  منشی فاضل کی ڈگری کربیٹھے ہوں۔ آج کا دور اردو میں محنت سے آگے بڑھنے والوں کا ہے۔ لیکن ہم آپ کی مشکلات آسان کرسکتے ہيں۔

اور اس مقصد میں وہی کامیاب ہوں گے جو اپنی زبان سے محبت کرتے ہيں نا کہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بول کر خود کو شرمندہ کرتے ہيں۔






No comments