ن لیگ کے برے دن ، اور عمران خان مرکزی قیادت کے ساتھ جیل میں لیکن عوام کسی سے ڈرتی نہیں۔ بریکنگ نیوز جھنگ میں ن لیگ کے مقامی عہدے دار مہر ...
ن لیگ کے برے دن ، اور عمران خان مرکزی قیادت کے ساتھ جیل میں لیکن عوام کسی سے ڈرتی نہیں۔
بریکنگ نیوز
جھنگ میں ن لیگ کے مقامی عہدے دار مہر محمد افضل بھروانہ ووٹ مانگنے نکلے عوام نے انکار کیا تو آگے سے گالی دیکر کہتے ہیں کتوں "ہماری بات ہوگئ ہے" تم ووٹ نا بھی دو جیت جائینگے جس پر عوام نے اسکی درگت بنا دی۔
PML-N Official Blasted in Jhang for Vote-Begging
In a shocking incident in Jhang, a local PML-N official, Maher Muhammad Afzal Bharwana, faced public backlash for his alleged vote-begging tactics. As Bharwana approached residents seeking their votes, he was met with a barrage of verbal abuse and dismissive remarks. The enraged locals reportedly told him, "Our talk is done. You will win even two votes."
This incident highlights the growing frustration among the public with politicians who prioritize their own interests over the needs of the people. Bharwana's actions, instead of garnering support, alienated potential voters and further eroded public trust in political leaders.
اگر عوام اس طرح غصّے کا اظہار کرے گی تو بعید نہیں کہ الیکشن ہی نا ہوں، چونکہ مسلم لیک ن نے کھلے دعوے کر رکھے ہیں کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کی مکمل سپورٹ کے ساتھ الیکشن جیتیں گے ، لیکن عوام حالات سے اتنے تنگ ہیں کہ وہ اب کسی سیاست دان کو برداشت نہیں کرتے۔ جھنگ میں ہونے والا یہ ہتک آمیز واقع عوام کے غم و غصّے کا شدید اظہار ہے، اس کے پنجاب میں سیاسی مہم کرنے والے ن لیگی شدید خوف میں ہیں کہ کہیں الیکشن کمپین کے چکر میں اپنی رہی سہی عزّت کا جنازہ نا نکل جائے۔
No comments